Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

اپ ڈیٹ 09 جون 2020 05:32pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار 500 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا 97 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 590 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالر کی کمی سے 1693 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 6000 روپے کم ہے۔

–5 جون 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار 600 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 97 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 676 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 1 ڈالر کی کمی سے 1706 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 5000 روپے کم تھی۔

–4 جون 2020 کے ریٹ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالرز کی کمی کے بعد 1707 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی تھی مگر ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 97 ہزار 700 کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

–3 جون 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار 700 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 97 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 762 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 22 ڈالر کی کمی سے 1718 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 7000 روپے کم تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div